Peshawar Meat

About the product
آپ کے شہر پشاور میں پشاور مِیٹ (گوشت) کی تیاری شروع ہو چکی ہے. یہ پراڈکٹ ڈیری سائنس پارک کے ماہرین اور متعلقہ لیبارٹریوں کے معائنے کے بعد حفظانِ صحت اور حلال اصولوں کے عین مطابق ہے. پارک کے مشن کے مطابق علاقے کے فارمی وسائل کو منظّم کاروباری شکل دی جا رہی ہے، جس کا ہدف کوالٹی کے متمنّی صارفین اور عالمی حلال گوشت مارکیٹ کی ضروریات پورا کرنا ہے اور بےروزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کی فراہمی ہے

Price
400
Contact with supplier
BACK TO TOP