Indian Oil Sandhi Sudha In Pakistan

About the product
Sandhi Sudha Plus

سندی سدھا پلس کے استعمال سے مریض کے جوڑوں کے درد اور ورم میں افاقہ ہوتاہے اور وہ درد کی تڑپ سے آزاد زندگی گذارنے کا اہل ہوجاتاہے ۔ سندی سدھا پلس کا انتخاب مریض کی جسمانی اور ذہنی حالت کو مدنظر رکھ کر کیا گیاہے ۔ دوسری قسم کی ادویات وہ ہیں جن سے بیماری کا رُخ موڑا جاسکتاہے یعنی مرض کی شدت کوحتی الامکان کم تر کیا جاتاہے ۔ ایسی دوائیاں صرف وقتی عارضی ہوتی ہیں ایسی دوائیوںسے معدہ جگردل کوشدید نقصان پہنچتا ہے سندی سدھا پلس کے استعمال کرنےسے کسی قسم کا سائیڈ افیکٹ نہیں ہوتا ادویات کا بلاناغہ اور طبق دستورِ معالج استفادہ کرنے کے علاوہ مریض ہلکی پھلکی ورزش کرنے کو اپنا معمول بنائے ۔ اگر جوڑوں میں کوئی خاص خرابی شروع نہیں ہوئی ہو تو وہ روزانہ پیدل چلنے کو اپنا معمول بنائے یا کوئی اور ایسی ورزش باقاعدگی سے انجام د ے جس سے اسکے متاثرہ جوڑوں کو کوئی ضرر نہ پہنچے۔ پرہیز: مریض ایک بہترین مناسب وموزون غذا کھائے ۔ مریض اپنی غذا میں تازہ سبزیوں اور میوہ جات کی وافر مقدار استعمال کرے ۔
Delivery In All Major Towns, Cities,
Price
3399
Contact with supplier
BACK TO TOP